یہ ایک جدید اور طاقتور ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جو کسی بھی سطح کے ٹریڈرز کو ان کی ٹریڈنگ کے انداز سے قطع نظر زیادہ سے زیادہ نتائج حاصل کرنے کی سہولت بہم پہنچاتا ہے۔
- لچکدار ٹریڈنگ سسٹم جو ہر قسم کے آرڈرز اور عملدرآمد کے مختلف طریقوں کو سپورٹ کرتا ہے
- وسیع تر تجزیاتی صلاحیتیں - 38 تکنیکی انڈیکیٹرز اور 44 تجزیاتی ٹولز، نیزمنٹ سے مہینے تک - چارٹس کے 21 ٹائم پیریڈز
- الگورتھمک ٹریڈنگ — ٹریڈنگ ایپس کا سب سے بڑا اسٹور جہاں آپ استعمال کے لیے بالکل تیارٹریڈنگ روبوٹس اور انڈیکیٹرز خرید سکتے ہیں
- ٹریڈنگ سگنلز - 11,000 بامعاوضہ اور مفت سگنلز میں سے کسی کا بھی انتخاب کریں، اپنے اکاؤنٹ پر فراہم کنندہ کے لین دین کو سبسکرائب کریں اور کاپی کریں
- ٹریڈرز کے لیے مخصوص ہوسٹنگ — نیٹ ورک میں کم سے کم تاخیر آپ کے روبوٹس اور سگنلز کو 24/7 ہر ممکن حد تک مؤثر طریقے سے ٹریڈنگ کرنے کی سہولت دیں گے
- ہمارا پیشہ ورانہ MQL5 ترقیاتی ماحول — آپ کو کسی بھی سطح کی پیچیدگی کے ٹریڈنگ روبوٹس اور انڈیکیٹرز بنانے، ڈی بگ (نقائص دور) کرنے، جانچ کرنے اور چلانے کی سہولت دیتا ہے
- Freelance - کو ایک ہنر مند ڈویلپر کی خدمات حاصل کرنے کے لیے استعمال کریں جو آپ کی مخصوص ضروریات کے مطابق ٹریڈنگ روبوٹ یا انڈیکیٹرز بنائے گا
- رپورٹس آپ اس فیچر کو اپنی ٹریڈنگ سرگرمی کا تجزیہ کرنے اور اس کی خوبیوں اور خامیوں کو دریافت کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں
- ادائیگیاں - پلیٹ فارم میں، آپ آسانی سے اپنے اصلی اکاؤنٹ میں فنڈز شامل کر سکتے ہیں یا اس سے رقم نکال سکتے ہیں