پلیٹ فارم کے اندررہتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ میں براہ راست فنڈز شامل کریں  پلیٹ فارم کے اندررہتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ میں براہ راست فنڈز شامل کریں

مربوط ادائیگیاں — تیز اور محفوظ

آپ ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں براہ راست بیلنس شامل (ٹاپ اپ) کر سکتے ہیں - کسی تھرڈ پارٹی سائٹ پر جانے نیز اضافی منظوریاں دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ادائیگی کا کوئی بھی آسان سا طریقہ منتخب کریں: کارڈ، بینک ٹرانسفر یا الیکٹرانک ادائیگی کے نظام ہائے۔ تمام ادائیگیوں نیز ذاتی ڈیٹا کو مکمل تحفظ حاصل ہے۔

یہ آسان کیوں ہے؟

  • اضافی سیکیورٹی — اضافی پاس ورڈز کو ذخیرہ کرنے اور تھرڈ پارٹی سائٹس پر ادائیگی کی تفصیلات کو باقاعدہ درج کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
  • قابل استعمال - دوسرے وسائل پر جانے اور وقت ضائع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
  • ٹریڈنگ کے بہتر مواقع — اپنی ضرورت کے مطابق جب چاہیں اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروائیں۔
ادائیگیاں
اگر آپ کو نیویگیٹر ونڈو میں یہ کمانڈ (آپشن) نہیں مل رہی، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے بروکر نے ابھی تک اس فیچرکی پیش کش نہیں کی۔ براہ کرم اپنے بروکر سے اس فیچر کو شامل کرنے کو کہیں۔