کبھی بھی، کہیں بھی ٹریڈ کریں  کبھی بھی، کہیں بھی ٹریڈ کریں

موبائل ڈیوائسز کے لیے ٹریڈنگ پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں

کبھی بھی کہیں بھی، اپنے اکاؤنٹ کو سنبھالنے کی غرض سے اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ کے لیے موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔ انٹرایکٹو چارٹس، مختلف ٹریڈنگ فنکشن اور بھرپور تکنیکی تجزیہ کی پوری دنیا اب آپ کی جیب میں ہے:

  • ہر قسم کے ٹریڈنگ آرڈرز اور انجام دہی کے طریقے
  • دوعدد پوزیشن اکاؤنٹنگ سسٹم: (netting) نیٹنگ اور (hedging) ہیجنگ
  • چارٹس کے لیے 21 مختلف اوقات
  • 30 تکنیکی انڈیکیٹرز
  • 24 گرافیکل اوبجیکٹس
  • اپنی مرضی کے مطابق نیوز فیڈ
  • بلٹ۔ ان باتحفظ چیٹ
موبائل پلیٹ فارم

دنیا بھر کے لاکھوں ٹریڈر موبائل پلیٹ فارم کی وسیع تر فعالیت اور سہولت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ بلا جھجک ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے لیے اس کے فوائد کا جائزہ لیں!